بھارت کے عالمی شہرت یافتہ شاعر، نغمہ نگار اور فلم ساز جاوید اختر نے بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں جماعت اسلامی کی شکست پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جاوید اختر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بنگلادیش میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں جماعت اسلامی کی شکست کو خوش آئند قرار دیا۔ انھوں نے مزید لکھا کہ دائیں بازو کی سیاست کی نمائندہ سمجھی جانے والی جماعتِ اسلامی کی الیکشن میں شکست اس بات کی علامت ہے کہ بنگلادیش کی اکثریت مبینہ طور پر اقلیتوں کے خلاف فرقہ وارانہ رویے کی حمایت نہیں کرتی۔ جاوید اختر کا کہنا تھا کہ الیکشن میں جماعت اسلامی کی اس شکست سے اس تاثر کی نفی ہوجاتی ہے کہ بنگلادیشی عوام مذہبی بنیادوں پر سیاست یا اقلیتوں کے خلاف تعصب کو قبول کرتے ہیں۔ Jamat -e- Islami of Bangladesh which is the fountainhead of the right wing that is responsible for all the atrocities on the Hindus of that country is defeated in the elections quite badly . It means most of the Bangladeshi papulation doesn’t approve of jamat ‘s communal bias… — Javed Akhtar (@Javedakhtarjadu) February 13, 2026 جاوید اختر کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف آرا سامنے آئیں، جہاں بعض صارفین نے ان کے مؤقف کی حمایت کی جبکہ کچھ نے اسے سیاسی معاملے میں مداخلت قرار دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے جاوید اختر کو اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ فلم سازوں کو سیاست سے دور ہی رہنا چاہیئے۔ یہ ان کا میدان نہیں ہے۔
from The Express News https://ift.tt/dveCsYT
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- فروری 2026 (20)
- جنوری 2026 (39)
- دسمبر 2025 (38)
- نومبر 2025 (39)
- اکتوبر 2025 (43)
- ستمبر 2025 (48)
- اگست 2025 (48)
- جولائی 2025 (45)
- جون 2025 (45)
- مئی 2025 (42)
- اپریل 2025 (48)
- مارچ 2025 (41)
- فروری 2025 (33)
- جنوری 2025 (40)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: