بلوں کی عدم ادائیگی پر چھانگا اور کنگن پور کے تھانوں کی انٹرنیٹ سروس معطل، ملازمین موبائل ڈیٹا استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع قصور کے علاقوں چھانگا مانگا اور کنگن پور کی حدود میں آنے والے تھانوں میں پچھلے تین روز سے انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ پی ٹی سی ایل نے بلوں کی عدم ادائیگی پر انٹر نیٹ سروس معطل کی ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے فرنٹ ڈسک ملازمین اپنے موبائل فون کا ڈیٹا استعمال کرنے پر مجبور ہیں جبکہ تھانوں میں آنے والے سائلین کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔ سائلین نے اپیل کی ہے کہ آئی جی پنجاب نوٹس لیں اور تھانوں میں انٹر نیٹ سروس فوری بحال کروائیں۔
from The Express News https://ift.tt/J6bqMyc
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- جنوری 2025 (16)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: