جمعیت علما اسلام سے راہیں جدا کرنے والے خیبرپختونخوا کے سابق امیر مولانا گل نصیب فضل الرحمان کی عیادت کو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علما اسلام خیبرپختونخوا کے سابق امیر مولانا گل نصیب کی علیحدگی کے بعد پہلی بار مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں مولانا گل نصیب نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔ اس موقع پر مولانا اسجد محمود ،مفتی ابرار احمد خان ، سفیان اور زبیر گل نصیب خان بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ مولانا گل نصیب ناراضگی کے بعد مولانا محمد خان شیرانی کی سربراہی میں بننے والی پارٹی جے یو آئی نظریاتی میں شامل ہوگئے تھے، 14 سال بعد مولانا گل نصیب سے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
from The Express News https://ift.tt/VMAIxhE
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- جنوری 2025 (16)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: