قصور کے نواحی گاؤں ہریکے نول میں سابقہ شوہر نے بیوی پر تشدد کر کے اسے قتل کر دیا۔ مقتولہ کے ورثا کا کہنا ہے کہ قصور کے نواحی گاؤں ہریکے نول میں آمنہ بی بی کے سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیا ہے مقتولہ آمنہ بی بی کی شادی تصور حسین سے ہوئی تھی اور ان کی ایک بچی پیدا ہوئی بعد میں علیحدگی ہو گئی تھی۔ ورثا کا کہنا ہے کہ عدالت نے بیٹی بھی ماں کے حوالے کردی تھی اور کچھ عرصہ بعد آمنہ بی بی نے دوسری شادی کر لی، ایف آئی آر کے متن کے مطابق تصور حسین اور نجمہ بی بی نے آمنہ بی بی کو تشدد کر کے قتل کر دیا ہے۔ پولیس تھانہ کھڈیاں خاص نے مقتولہ کے نانا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
from The Express News https://ift.tt/imJ0ugo
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- جنوری 2025 (16)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: