نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں منعقدہ تقریب کے دوران پاکستان کی جانب سے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان، وائیکو کے بانی رکن کی حیثیت سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بالخصوص گلوبل ساؤتھ کے تناظر میں بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
ترجمان کے مطابق پاکستان نے اس عزم کااعادہ کیا کہ وہ وائیکو کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ مل کر مصنوعی ذہانت کے عالمی فرق کو کم کرنے، اس تک منصفانہ رسائی کو فروغ دینے اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھے گا۔
from The Express News https://ift.tt/DsH43Gg
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- جولائی 2026 (22)
- جون 2026 (34)
- مئی 2026 (40)
- اپریل 2026 (43)
- مارچ 2026 (48)
- فروری 2026 (45)
- جنوری 2026 (39)
- دسمبر 2025 (38)
- نومبر 2025 (39)
- اکتوبر 2025 (43)
- ستمبر 2025 (48)
- اگست 2025 (48)
- جولائی 2025 (45)
- جون 2025 (45)
- مئی 2025 (42)
- اپریل 2025 (48)
- مارچ 2025 (41)
- فروری 2025 (33)
- جنوری 2025 (40)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: