راولپنڈی کی انتظامیہ نے محرم الحرام کی مناسبت سے نکلنے والے جلوسوں میں گرمی کے پیش نظر عزاداروں کیلیے زبردست انتظام کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کی ہدایت پر انتظامیہ نے شدید حبس، گرمی کی وجہ سے عزاداروں کیلیے پانی میں پھوار ملی ہوا پھینکنے والی گاڑی جلوس کے روٹ پر کھڑی کردی ہے۔
انتظامیہ کے مطابق اس جدید گاڑی سے ٹھنڈے پانی کی مکس رم جھم پھوار کیساتھ ٹھنڈی ہوا پھینکی جارہی ہے۔ عزاداروں کی بڑی تعداد خصوصی طور بچے خوش ہیں اور انہیں راحت مل رہی ہے۔
یہ جدید گاڑی پچاس میٹر تک ٹھنڈی پانی ملی پھوار ہوا برساتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی خصوصی ہدایت پر یہ گاڑی جلوس کیلیے بھیجی گئی ہے۔
from The Express News https://ift.tt/lRYw6sm
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- جون 2026 (29)
- مئی 2026 (40)
- اپریل 2026 (43)
- مارچ 2026 (48)
- فروری 2026 (45)
- جنوری 2026 (39)
- دسمبر 2025 (38)
- نومبر 2025 (39)
- اکتوبر 2025 (43)
- ستمبر 2025 (48)
- اگست 2025 (48)
- جولائی 2025 (45)
- جون 2025 (45)
- مئی 2025 (42)
- اپریل 2025 (48)
- مارچ 2025 (41)
- فروری 2025 (33)
- جنوری 2025 (40)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: