خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے عاشورہ کی ایڈوائزری پر عمل درآمد کیلیے ہدایت جاری کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے متعلقہ شہروں کے تمام اسپتالوں کے ڈی ایچ اوز اور ایم ایس از کو ایڈوائزری پر عمل درآمد کی ہدایات کردی۔
ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ امام بارگاہوں کے باہر اور جلوس کے راستوں پر میڈیکل ٹیمیں تعینات کی جائیں جبکہ ادویات سمیت ضروری آلات کا بندوبست بھی کیا جائے۔
محکمہ صحت نے جلوس کے راستوں پر ایمبولنس موجود رکھنے کی ہداہت بھی کی ہے۔
from The Express News https://ift.tt/pNqkC3j
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- جون 2026 (29)
- مئی 2026 (40)
- اپریل 2026 (43)
- مارچ 2026 (48)
- فروری 2026 (45)
- جنوری 2026 (39)
- دسمبر 2025 (38)
- نومبر 2025 (39)
- اکتوبر 2025 (43)
- ستمبر 2025 (48)
- اگست 2025 (48)
- جولائی 2025 (45)
- جون 2025 (45)
- مئی 2025 (42)
- اپریل 2025 (48)
- مارچ 2025 (41)
- فروری 2025 (33)
- جنوری 2025 (40)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: