پاکستان اور سری لنکا کی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق شیک ہینڈرز 2 کا آغاز ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق شیک ہینڈز II کاآغاز 27 اپریل کو تربیلا میں ہوا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کی یہ مشترکہ شق دو ہفتوں تک جاری رہے گی جس میں پاکستان آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ اور سری لنکن آرمی کی اسپیشل فورسز نے شرکت کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانا اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے، مشق میں حصہ لینے والے فوجی آپریشنل تجربات اور انسداد دہشت گردی میں مہارت کے تبادلے سے فائدہ اٹھائیں گے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشقوں سے باہمی تعاون کو بہتر بنانے اور باہمی افہام و تفہیم میں مدد ملے گی۔
from The Express News https://ift.tt/4gLoZ3U
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- اپریل 2026 (40)
- مارچ 2026 (48)
- فروری 2026 (45)
- جنوری 2026 (39)
- دسمبر 2025 (38)
- نومبر 2025 (39)
- اکتوبر 2025 (43)
- ستمبر 2025 (48)
- اگست 2025 (48)
- جولائی 2025 (45)
- جون 2025 (45)
- مئی 2025 (42)
- اپریل 2025 (48)
- مارچ 2025 (41)
- فروری 2025 (33)
- جنوری 2025 (40)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: