قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے سوات سے منتخب ہونے والے ایم پی اے کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات سے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے فضل حکیم کو نیب نے سوالنامے کی واپسی کیلیے ڈیڈ لائن دے دی۔ نیب ذرائع کے مطابق فضل حکیم کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی تحقیقات میں تیزی آگئی ہے۔ نیب نے وضاحتی سوالنامے کا جواب نہ دینے پراسمبلی سیکریٹریٹ کو یاد دہانی مراسلہ جاری کرتے ہوئے فضل حکیم کو جواب جمع کرانے کی فوری ہدایت کی۔ دوسری جانب اسمبلی سیکٹریٹ کے ذرائع نے نیب کا مراسلہ موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
from The Express News https://ift.tt/oP9kNQg
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- اپریل 2026 (10)
- مارچ 2026 (48)
- فروری 2026 (45)
- جنوری 2026 (39)
- دسمبر 2025 (38)
- نومبر 2025 (39)
- اکتوبر 2025 (43)
- ستمبر 2025 (48)
- اگست 2025 (48)
- جولائی 2025 (45)
- جون 2025 (45)
- مئی 2025 (42)
- اپریل 2025 (48)
- مارچ 2025 (41)
- فروری 2025 (33)
- جنوری 2025 (40)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: