امریکی فضائی حملوں کے بعد ایران نے فیفا ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری پر غور کرنا شروع کر دیا، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی حالات میں ٹورنامنٹ میں شرکت مشکل دکھائی دیتی ہے۔ ایران نے ایشیائی کوالیفائنگ مرحلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور مسلسل چوتھی فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا۔ واضح رہے کہ ایران نے امریکی سرزمین پر اپنے تین میچ کھیلنے ہیں جن میں 15 جون کو لاس اینجلس میں نیوزی لینڈ کے خلاف، 21 جون کو اسی شہر میں بیلجیم کے خلاف اور آخر میں 26 جون کو سیئٹل میں مصر کے خلاف میچ شامل ہے۔ ہسپانوی اخبار مارکا کے مطابق فیڈریشن کے صدر نے ٹورنامنٹ میں ایران کی شرکت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حملوں کے بعد اس بات کا امکان نہیں ہے کہ ہم ورلڈ کپ کی طرف دیکھ سکیں گے لیکن حتمی فیصلہ کھیلوں کے حکام کو کرنا ہے۔
from The Express News https://ift.tt/5PAe4wO
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- مارچ 2026 (3)
- فروری 2026 (45)
- جنوری 2026 (39)
- دسمبر 2025 (38)
- نومبر 2025 (39)
- اکتوبر 2025 (43)
- ستمبر 2025 (48)
- اگست 2025 (48)
- جولائی 2025 (45)
- جون 2025 (45)
- مئی 2025 (42)
- اپریل 2025 (48)
- مارچ 2025 (41)
- فروری 2025 (33)
- جنوری 2025 (40)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: