کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں انگلش کمنٹیٹر نے پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف کھل کر تعصب کا اظہار کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوران دوسرے دن افریقی کمنٹیٹر نے کامران غلام اور بابر اعظم کو انگریزی زبان پر عبور نہ ہونے کی وجہ سے تضحیک کا نشانہ بنایا اور کھل کر اپنے تعصب کا اظہار کیا۔ معاملہ کچھ یوں ہوا کہ دوسرے دن بیٹنگ کے دوران کامران غلام اور بابر اعظم کے درمیان تکرار ہورہی تھی۔ افریقی بولر مارکو جانسن نے جیسے ہی بال کی تو کامران غلام نے شاندار انداز سے اس کو روکا اور رن لینے کیلیے بابر کو آواز دی۔ اس پر افریقی مبصر نے کامران غلام اور بابر اعظم کی انگریزی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ میں ابوظبی میں پاکستان کے ایک کھلاڑی خرم منظور کے ساتھ کھیلتا تھا، وہ بیٹنگ کے دوران انگریزی میں ایسی اشتعال انگیز کالیں بھی کرتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن پاکستانی کھلاڑیوں کی انگریزی کمزور ہے انہیں انٹرویو کے وقت شرمندگی ہوگی ہے اور وہ پھر بات کا جواب دینے کے بجائے ہنسنے لگتے ہیں۔
from The Express News https://ift.tt/xh3iGa0
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- جنوری 2025 (18)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: