مشہور ٹی وی سِٹ کام ’ایلیس‘ میں ویٹریس کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ لِنڈا لیون 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کے نمائندے بِل ویلورِک نے ایسوسی ایٹ پریس کو ایک ای میل میں بتایا کہ لِنڈا حال ہی میں سامنے آنے والے پھیپھڑوں کے کینسر میں پیچیدگیوں کے سبب لاس اینجلس میں اتوار کے روز انتقال کر گئی۔ براڈ وے میں کامیابی کے بعد لِنڈا نے 1970 کی دہائی میں ہالی ووڈ میں قسمت آزمانے کی کوشش کی۔ ان کا انتخاب فلم ’ایلیس ڈزنٹ لِیو ہیئر اینی مور‘ پر مبنی ایک سِٹ کام کے لیے کیا گیا جس میں انہوں نے ٹائٹل ویٹریس کا کردار ادا کیا۔ سٹ کام کا نام ’ایلیس‘ (ایک بیوہ جس کا ایک 12 سال کا بیٹا ہے) تک محدود کر دیا گیا اور سٹ کام کے بعد لِنڈا نوکری پیشہ ماؤں کے لیے ایک رول ماڈل بن گئیں۔
from The Express News https://ift.tt/cR49EIo
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- جنوری 2025 (17)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: