گجرات میں کار نہر میں گرنے سے دلہا اور اس کی سالی جاں بحق، دلہن کو بچالیا گیا، شادی کا گھرماتم کدے میں بدل گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہیڈ جگو کے مقام پر سرائے عالمگیر نہر میں کار دریا میں جاگری ، جس میں نوبیاہتا دلہن، دلہا، اس کی سالی اوردو دیگر خواتین سوار تھیں۔ نہر میں ڈوبنے سے دلہا اسامہ اور اس کی سالہ مریم جاں بحق ہوگئے جبکہ دلہن سمیت تین خواتین کو ڈوبنے سے بچالیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دلہا اسامہ ولیمے کے بعد دلہن اور اپنی فیملی کے ساتھ سسرال جارہا تھا یہ اندوہناک حادثہ پیش آگیا۔
from The Express News https://ift.tt/qkdI40P
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- جنوری 2025 (27)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: