Navigation

کراچی؛ پرانا گولیمار میں کام کے دوران ایک شخص کنویں میں گر کر جاں بحق

پاک کالونی کے علاقے پرانا گولیمار گٹر باغیچے کے قریب کنویں میں گر کر ایک شخص جاں  بحق ہوگیا۔ اطلاع  ملتے ہی ریسکیو رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لاش نکال کر ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت 30 سالہ حسین زادہ کے نام سے کی گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی محنت کش تھا جو کام کے دوران کنویں میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔

from The Express News https://ift.tt/ijPH9DY
Share

Post A Comment:

0 comments: