Navigation

کراچی، مائی کلاچی روڈ پر 2 ٹریلرز میں تصادم، ایک شخص زخمی

شہر قائد میں مائی کلاچی روڈ پر امریکی سفارت خانے کے قریب 2 ٹریلرز آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت 30 سالہ مہربان ولد بشیر کے نام سے ہوئی، زخمی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

from The Express News https://ift.tt/Ae5fhWT
Share

Post A Comment:

0 comments: