پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب بحریہ آڈیٹوریم، کراچی میں منعقد ہوئی جہاں ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف دی نیول اسٹاف نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور افسران اور جوانوں کو پاک بحریہ کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں مختلف عسکری اعزازات سے نوازا۔
ستارہ امتیاز (ملٹری) حاصل کرنے والے افسران میں کموڈور سید ساجد رضا رضوی، کموڈور ناصر محمود، کموڈور جواد ریاض، کموڈور محمد اکرم، کموڈور شفیق الرحمٰن، کموڈور عمران خالد شفیع، کموڈور بلال احمد ثناء، کموڈور ڈاکٹر سید سجاد حیدر زیدی، کموڈور محمد مہتاب خان، کموڈور تیمور نیاز خان، کموڈور حیدر سلمان، کموڈور سید ایلیا حسن، کموڈور محمد عمران نوشیر، کموڈور فرید امین، کموڈور کامران کرسٹی منیر، کموڈور یاسر اکرام، کموڈور مدثر خورشید اور کموڈور عمر فاروق شامل ہیں۔
تمغہ امتیاز (ملٹری) حاصل کرنے والوں میں کمانڈر محمد عمران اکبر، کمانڈر شعیب اسحاق، کمانڈر محمد سہیل اسلم، کمانڈر مزمل حسین، کمانڈر کلیم اللہ، لیفٹیننٹ کمانڈر ماجد خان، لیفٹیننٹ کمانڈر مقسط محمود خان، لیفٹیننٹ کمانڈر خلیق الرحمٰن، لیفٹیننٹ کمانڈر خرم ریاض، لیفٹیننٹ کمانڈر محمد ماجد عدیل اور لیفٹیننٹ کمانڈر نذیر احمد شامل ہیں۔
پاک بحریہ کے سی پی اوز اور سیلرز کو 33 تمغہ خدمت (ملٹری)-I اور 82 تمغہ خدمت (ملٹری)-II جبکہ 69 تمغہ خدمت (ملٹری)-III دیے گئے۔ علاوہ ازیں 51 افسران، سی پی اوز/ سیلرز اور نیوی سویلینز کو چیف آف دی نیول اسٹاف کی جانب سے ستائشی اسناد سےنوازا گیا۔
تقریب میں مسلح افواج کے سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور اعزازات حاصل کرنے والوں کے اہلِ خانہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
from The Express News https://ift.tt/ebicgld
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- مئی 2026 (23)
- اپریل 2026 (43)
- مارچ 2026 (48)
- فروری 2026 (45)
- جنوری 2026 (39)
- دسمبر 2025 (38)
- نومبر 2025 (39)
- اکتوبر 2025 (43)
- ستمبر 2025 (48)
- اگست 2025 (48)
- جولائی 2025 (45)
- جون 2025 (45)
- مئی 2025 (42)
- اپریل 2025 (48)
- مارچ 2025 (41)
- فروری 2025 (33)
- جنوری 2025 (40)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: