سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 نومبرکو شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران، سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا آپریشن کے نتیجے میں آٹھ خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگر کسی بھی خوارج کو ختم کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے اس عفریت کو ملک سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
from The Express News https://ift.tt/CyYuWfG
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- مئی 2026 (11)
- اپریل 2026 (43)
- مارچ 2026 (48)
- فروری 2026 (45)
- جنوری 2026 (39)
- دسمبر 2025 (38)
- نومبر 2025 (39)
- اکتوبر 2025 (43)
- ستمبر 2025 (48)
- اگست 2025 (48)
- جولائی 2025 (45)
- جون 2025 (45)
- مئی 2025 (42)
- اپریل 2025 (48)
- مارچ 2025 (41)
- فروری 2025 (33)
- جنوری 2025 (40)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: