Navigation

اسلام آباد میں جمعے کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے

اسلام آباد کی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی ادارے بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں جمعہ 18 اکتوبر کو تعلیمی ادارے بند ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے لہذا شہری افواہوں پر دھیان نہ دیں۔

 

The post اسلام آباد میں جمعے کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/kzJRLrI
Share

Post A Comment:

0 comments: