غزہ اور لبنان میں لڑائی کے دوران مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران ایک اور ریزروسٹ مارا گیا جس کے بعد آج لبنان میں مرنے والے فوجیوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی سینتالیس سالہ میجر شال موئل چار دیگر ریزروسٹوں کے ساتھ مارا گیا جن کی موت کا اعلان پہلے کیا گیا تھا۔ دوسری جانب اکتوبر کے شروع میں غزہ میں زخمی ہونے والا فوجی 22 سالہ ملاچی یہودا بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 38 ہوگئی۔
from The Express News https://ift.tt/wluiKcH
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- مئی 2026 (13)
- اپریل 2026 (43)
- مارچ 2026 (48)
- فروری 2026 (45)
- جنوری 2026 (39)
- دسمبر 2025 (38)
- نومبر 2025 (39)
- اکتوبر 2025 (43)
- ستمبر 2025 (48)
- اگست 2025 (48)
- جولائی 2025 (45)
- جون 2025 (45)
- مئی 2025 (42)
- اپریل 2025 (48)
- مارچ 2025 (41)
- فروری 2025 (33)
- جنوری 2025 (40)
- دسمبر 2024 (36)
- نومبر 2024 (45)
- اکتوبر 2024 (38)
- ستمبر 2024 (36)
- اگست 2024 (37)
- جولائی 2024 (36)
- جون 2024 (50)
- مئی 2024 (66)
- اپریل 2024 (71)
- مارچ 2024 (70)
- فروری 2024 (57)
- جنوری 2024 (74)
- دسمبر 2023 (73)
- نومبر 2023 (79)
- اکتوبر 2023 (105)
- ستمبر 2023 (131)
- اگست 2023 (120)
- جولائی 2023 (123)
- جون 2023 (127)
- مئی 2023 (157)
- اپریل 2023 (150)
- مارچ 2023 (155)
- فروری 2023 (154)
- جنوری 2023 (24)
- اگست 2022 (5)
Click here to load more...
Post A Comment:
0 comments: