Navigation

گیس ٹیرف میں پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کیلیے نئی کیٹیگری متعارف

فیصل آباد: نئے گیس ٹیرف میں پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کی کیٹیگری متعارف کروا دی گئی۔

گزشتہ سال نومبر سے رواں سال فروری تک 0.9 ایچ ایم کیوب تک گیس استعمال کرنے والے صارفین رعایتی کیٹیگری کا حصہ بن گئے۔ صارفین کو رعایتی نرخوں پر گیس مہیا کی جائے گی۔

نومبر سے فروری تک 0.9 ایچ ایم کیوب سے زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین پر زائد نرخ لاگو ہوں گے۔

The post گیس ٹیرف میں پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کیلیے نئی کیٹیگری متعارف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/JiW9PXn
Share

Post A Comment:

0 comments: